ہمیں ہمراہ چلنے کا ہنر آتا تو ہے لیکن
Ù…Ø+بت میں بہت دشوار ہوتا ہے
بدن سانسوں Ú©ÛŒ Ø+دت سے پگھلتے ہیں
مگر دل بدگمانی کے غبار آلود رستوں پر نکل جائیں
جہاں پر خواہشیں بھی ہاتھ ملتی ہوں ندامت سے
اِنہی بے سمت لمØ+ÙˆÚº میں دلوں پر یہ بھی کھِل جائے
Ù…Ø+بت اور سمجھوتے میں کتنا فرق ہوتا ہے
وہیں ہمراہ چلنے کا ہنر دم توڑ دیتا ہے

نوشي گيلاني